352. فتح حنین کے بعد حضور علیہ السلام نے کس صحابیؓ کو خوشخبری سنانے کے لیے اہل مدینہ کے پاس بھیجا________ ؟ A. حضرت عامر بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ B. حضرت عبد اللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ C. حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ D. حضرت ضرار بن ازور رضی اللہ تعالیٰ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ.
353. مشرکین مکہ نے رسول اکرم ؐ کو شہید کر نے کے لئے عمرو بن امیہ ضمری کو مدینہ بھیجا تو اسے کس نے قابو کیا ________؟ A. حضرت سعدؓ بن ابی وقاص B. حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ C. حضرت اُسیدؓ بن حضیر D. حضرت طلحہ ✅ The correct answer is option حضرت اُسیدؓ بن حضیر.
354. منگلا ڈیم کس دریا پر بنایا گیا ہے؟ A. دریائے جہلم B. دریائے چناب C. دریائے راوی D. دریائے سندھ ✅ The correct answer is option دریائے جہلم.
355. اس جانور کا نام بتائیں جس کے سینگ ہر سال جھڑنے کے بعد دوبارہ آتے ہیں؟ A. ہرن B. نیل گائے C. بارہ سنگھا D. بیل ✅ The correct answer is option ہرن.
356. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا تعلق کس خاندان سے تھا __________؟ A. بنو مطلب B. بنو مخزوم C. بنو ہاشم D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option بنو مطلب.
357. . تابش دہلوی کا اصل نام کیا ہے؟ A. شبیر حسن B. حبیب احمد C. محمد شریف D. مسعود الحسن ✅ The correct answer is option مسعود الحسن.
358. نقشوں کے مطالعے کے علم کو کیا کہتے ہیں؟ A. کارتوگرافی B. ڈرماٹولوجی C. کارٹولوجی D. کارڈیولوجی ✅ The correct answer is option کارتوگرافی.
359. حضرت ابراہیم علیہ السلام نمرود کی لگائی ہوئی آگ سے واپس کو نسے دن نکلے ؟ A. جمعہ کے دن B. جمعرات کے دن C. بدھ کے دن D. پیر کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن.
360. پنجاب کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟ A. 204162 B. 205345 C. 210054 D. 217919 ✅ The correct answer is option 205345.