353. مشرکین مکہ نے رسول اکرم ؐ کو شہید کر نے کے لئے عمرو بن امیہ ضمری کو مدینہ بھیجا تو اسے کس نے قابو کیا ________؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت سعدؓ بن ابی وقاص B. حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ C. حضرت اُسیدؓ بن حضیر D. حضرت طلحہ ✅ The correct answer is option حضرت اُسیدؓ بن حضیر.