1. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا لقب کیا ہے_________؟ October 9, 2025 by Admin A. زاہد B. طیار C. شیخ المہاجرین D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option شیخ المہاجرین.
2. مؤرخین کےاندازےکےمطابق مصرسےفلسطین کی جانب ہجرت میں بنی اسرائیل کی تعدادتقریباََکتنی تھی؟ October 9, 2025 by Admin A. چھ لاکھ B. چھ لاکھ ستر ہزار C. آٹھ لاکھ D. چار لاکھ اسی ہزار ✅ The correct answer is option چھ لاکھ.
3. ریڈیو سگنل کس نے ایجاد کیا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. گگلیمو مارکونی B. کارل بینز C. ولہلم کونریڈ روئینتجن D. گوٹلب ڈائملر ✅ The correct answer is option گگلیمو مارکونی.
4. زمین پر اتارے جانے کے بعدحضرت آدم علیہ السلام علیہ جنت کی نعمتوں پر کتنے سال تک روتے رہے ؟ October 9, 2025 by Admin A. ایک سو سال B. دو سو سال C. تین سو سال D. دو سو پچاس سال ✅ The correct answer is option ایک سو سال.
5. قیامت کون سے دن آئے گی ؟ October 9, 2025 by Admin A. ہفتہ کے دن B. منگل کے دن C. جمعرات کے دن D. جمعہ کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن.
6. انگریزی زبان کا کون سا شاعر نابینا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. ملٹن B. رودکی C. وکٹر D. ہومر ✅ The correct answer is option ملٹن.
7. کس غزوہ میں حضورؐ نے حضرت ابو قتادہؓ حارث کو بہترین شہسوار کہاتھا؟ October 9, 2025 by Admin A. غزوہ غابہ B. غزوہ خندق C. غزوہ حنین D. غزوہ احد ✅ The correct answer is option غزوہ غابہ.
8. جنگ جمل میں سب سے پہلے شہید ہونے والے حضرت ابو محمد طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کی عمر مبارک کیا تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. پچپن سال B. ساٹھ سال C. چونسٹھ سال D. ستر سال ✅ The correct answer is option چونسٹھ سال.
9. بنی اسرائیل پر من و سلویٰ کتنے دن تک نازل ہوتا رہا ؟ October 9, 2025 by Admin A. چالیس سال تک B. پچاس سال تک C. ستر سال تک D. اسی سال تک ✅ The correct answer is option چالیس سال تک.
10. سفرِ معراج کے وقت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے “بحرا خضر” نامی دریا کون سے آسمان پر دیکھا جو سبز اور نورانی تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. تیسرے آسماب پر B. چوتھے آسمان پر C. پانچویں آسمان پر D. چھٹا آسمان پر ✅ The correct answer is option چھٹا آسمان پر.