421. اسلام آباد کو کب پاکستان کا دارلحکومت بنایا گیا؟ A. 1947 B. 1959 C. 1971 D. 1985 ✅ The correct answer is option 1959.
422. دوسرا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟ A. ٹھرے ہوئے پانی کا B. سفید موتی کا C. لوہے کا D. تانبے کا ✅ The correct answer is option سفید موتی کا.
423. ہجرت مدینہ کے بعد مہاجر گھرانے میں سب سے پہلے کونسا بچہ پیدا ہوا________؟ A. حضرت عبداﷲؓ بن حذافہ B. حضرت عبداﷲؓ بن زید انصاری C. حضرت عبداﷲؓ بن زبیرؓ D. حضرت عبداﷲؓ بن جعفرؓ ✅ The correct answer is option حضرت عبداﷲؓ بن زبیرؓ .
424. حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی طوفان کے بعد 10 محرم کو جودی پہاڑ پر کون سے دن روکی ؟ A. پیر کے دن B. جمعرات کے دن C. جمعہ کے دن D. ہفتہ کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن.
425. حضرت امام حسن رضی الله عنہ کو آخری عمر میں کتنی بار زہر دیا گیا ؟ تین بار اور تیسری بار زہرکاگر ہوا۔ A. صرف ایک بار B. دو بار C. تین بار D. زہر نہیں دیا گیا ✅ The correct answer is option تین بار.
426. حضور ؐ کا دوسرے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _______ ؟ A. مرتضی B. عبدالمجید C. مظہر D. مجیب ✅ The correct answer is option مرتضی.
427. حضرت ام فروہ رضی اللہ عنہا کن صحابی رضی اللہ عنہ کی بہن تھی ؟ A. حضرت عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ B. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ C. حضرت ابو محمد طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ D. حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ.
428. تحسین قرآنی کس کا قلمی نام ہے؟ A. حبیب ﷲ B. گلزار احمد C. منظور اختر D. احسان ﷲ خان ✅ The correct answer is option منظور اختر.
429. حدیبیہ مکرمہ سے تقریباٙٙ کتنے کلومیڑ دور ہے ؟ A. سترہ کلومیڑ B. اٹھارہ کلومیڑ C. بیس کلومیڑ D. اکیس کلومیڑ ✅ The correct answer is option اٹھارہ کلومیڑ.
430. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی والدہ کا نام بتائیں_________؟ A. سخیلہ B. سلمیٰ C. نائلہ D. ہندہ ✅ The correct answer is option سخیلہ.