411. سب سے زیادہ عمر والا جانور کونسا ہے؟ A. بارہ سنگھا B. گوریلا C. وئیل مچھلی D. چمگادڑ ✅ The correct answer is option وئیل مچھلی.
412. بتائیے حضرت عیسی علیہ السلام کے علاوہ کس پیغمبر علیہ السلام کے پاس مردے کو ذندہ کرنے کا معجزہ تھا ؟ A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم B. حضرت سلیمان علیہ السلام C. حضرت موسی علیہ السلام D. حضرت حزقیل علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت حزقیل علیہ السلام.
413. جب حضرت یعقوب علیہ السلام یوسف علیہ السلام سےملاقات کے لے مصر کی طرف چلے تو یوسف علیہ السلام نے کتنے خادموں کے ساتھ ان کا استقبال کیا ؟ A. تین ہزار B. چار ہزار C. پانچ مزار D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option چار ہزار.
414. سیرالیون کے درالحکومت کا نام کیا ہے؟ A. فری ٹاون B. ڈبلن C. لاپاز D. کمپالا ✅ The correct answer is option فری ٹاون.
415. ساحل حجاز پر واقع جدہ کی بندر گاہ کس سمندر کے کنارے واقع ہے ؟ A. خلیج فار B. بحیرہ اسود C. بحیرہ احمر D. بحیرہ عرب ✅ The correct answer is option بحیرہ احمر.
416. حضرت شعیب علیہ سلام کی قوم پر عذاب کتنے دن تک رہا _______ ؟ A. ایک دن B. تین دن C. پانچ دن D. سات دن ✅ The correct answer is option سات دن.
417. اس صحابیہ کا نام بتائے جس کے سات بیٹے جنگ بدر میں شریک ہوئے ________ ؟ A. حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا B. حضرت ریحانہ بنت ذید رضی اللہ تعالی عنہا C. حضرت صفیہ رضی رضی اللہ تعالی عنہا D. حضرت عفراء بنت عبید رضی اللہ تعالی عنہا ✅ The correct answer is option حضرت عفراء بنت عبید رضی اللہ تعالی عنہا.
418. سب سے پہلے کس کا اسم حضورؐ کے اسم مبارک پر رکھا گیا _________ ؟ A. محمد بن ابوبکرؓ B. محمد بن سیرینؓ C. محمد بن عاصمؓ D. محمد بن ابی عامرؓ ✅ The correct answer is option محمد بن ابی عامرؓ.
419. موسیٰ کے زمانے میں لوگ ” منور ” کسے کہا جاتا تھے ________ ؟ A. ریان B. ساحران C. قارون D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option قارون.
420. غزوہ حنین کے موقع پر حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ______ ؟ A. حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد ؓ B. حضرت انس بن ابی مرثد ؓ C. حضرت حباب بن المند ؓ D. حضرت سعد بن عبادہ ؓ ✅ The correct answer is option حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد ؓ.