401. قریش مکہ نے ابو طالب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں کس کا بیٹا لینے کی پیشکش کی گئی تھی ؟ A. عاص بن وائل B. ابو جہل C. امیہ بن خلف D. ولید بن مغیرہ ✅ The correct answer is option ولید بن مغیرہ.
402. پاکستان کا سب سے بڑا جنگل کونسا ہے؟ A. چھانگا مانگا B. چیچاوتنی C. کھپرو D. جھانگڑ ✅ The correct answer is option چھانگا مانگا.
403. امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے زندگی میں کتنے حج کیے _________ ؟ A. 51 B. 52 C. 53 D. 55 ✅ The correct answer is option 55.
404. اس صحابی ضی اللہ عنہکا نام بتائیے کہ جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کوئی نکاح فرماتے تو وہ اپنا ایک گھر کو ہدیہ کر دیتے ______ ؟ A. حضرت حارثہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ B. حضرت حارثہ بن نعیم رضی اللہ عنہ C. حضرت نعمان بن ابو خزمہ رضی اللہ عنہ D. حضرت حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ.
405. حضرت محمدﷺ کا پسندیدہ شہر کونسا تھا؟ A. مکہ B. مدینہ C. طائف D. عراق ✅ The correct answer is option مکہ.
406. حضرت آدم علیہ السلام کی وفات پر چاند اور سورج کتنے دن رات تک گرہن میں رہے ؟ A. چھ دن رات تک B. سات دن رات تک C. آٹھ دن رات تک D. دس دن رات تک ✅ The correct answer is option سات دن رات تک.
407. اس صحابی رضی الله کا نام بتائیے جو دشمنِ اسلام ابورافع حجازی کے قتل کے بعد واپسی میں سیڑھی سے گر گئے اور ان کی ٹانگ زخمی ہوگئی جس پر حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے اپنالہاب دہن لگایا اور الله کے حکم سے اسی وقت درست ہوگئے ؟ A. حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ B. حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ C. حضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنہ D. حضرت علی رضی الله عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ.
408. انسانی ٹانگ میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟ A. 23 B. 27 C. 31 D. 43 ✅ The correct answer is option 31.
409. بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے ______؟ A. المزمل B. سورۃ المدثر C. سورۃ النور D. سورۃ المومنون ✅ The correct answer is option سورۃ المومنون.
410. حضرت شیت علیہ السلام پر کتنے صحیفے نازل ہوئے ؟ A. تیس صحیفے B. چالیس صحیفے C. پچاس صحیفے D. ساٹھ صحیفے ✅ The correct answer is option پچاس صحیفے.