391. حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ علیہ کا اصل نام کیا تھا ؟ A. حصین B. عبدو بن ابو حصین C. ابو درہم بن عبدالعزی D. ان میں کوئی نہیں ✅ The correct answer is option حصین .
392. _______حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی ذندگی میں قرآن مجید کتنی مرتبہ لکھا A. 2 B. 3 C. 4 D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option 4.
393. انگریزوں نے کب برصغیر میں فارسی کی بجائے انگریزی کو دفتری زبان بنایا؟ A. 1825 B. 1830 C. 1835 D. 1837 ✅ The correct answer is option 1835.
394. اردو کا پہلا ڈرامہ کون سا ہے۔ A. اندر سبھا B. ۔تعلیم بالغان C. رستم سہراب D. انار کلی ✅ The correct answer is option اندر سبھا.
395. پاکستان میں تیسرے آئین کانفاذ کب ہوا تھا؟ A. 1956 B. 1962 C. 1973 D. 1975 ✅ The correct answer is option 1973.
396. سکندر مرزا نے پاکستان میں کب مارشل لاء نافذ کیا تھا؟ A. 1958 B. 1964 C. 1971 D. 1975 ✅ The correct answer is option 1958.
397. حضرت ابو قتادہؓ حارث کس کے دور میں کچھ عر صے کے لیے مکہ کے امیر رہے ______؟ A. حضرت ابو بکر صدیق B. حضرت عمر فاروق C. حضرت علی D. حضرت عثمان ✅ The correct answer is option حضرت علی.
398. کتنی چیزوں پر ایمان لانا ضروری ہے؟ A. دس B. گیارہ C. سات D. پانچ ✅ The correct answer is option سات.
399. مسجد میں خوشبو لگانے والے سب سے پہلی شخصیت کا نام کیا تھا ؟ A. حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ B. حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ C. حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ D. حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ.
400. حضور ؐ کا پہلے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _______؟ A. عبدالوہاب B. مجتبی C. مظہر D. مجیب ✅ The correct answer is option مجتبی.