381. پاکستان کے شہر اسلام آباد کو کب دارالحکومت بنایا گیا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. 1948 B. 1959 C. 1971 D. 1985 ✅ The correct answer is option 1959.
382. کیمرون کی کرنسی کا نام بتائیں؟ October 9, 2025 by Admin A. فرانک B. اسکوڈو C. ایکوایل D. فرانک ✅ The correct answer is option فرانک.
383. حضرت شیت علیہ السلام کی پیدائش قابیل و ہابیل کے واقعہ کے کتنے سال بعد ہوئی ؟ October 9, 2025 by Admin A. چالیس سال B. پینتالیس سال C. پچاس سال D. پچپن سال ✅ The correct answer is option پچاس سال.
384. سب سے پہلے پاکستان کے ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن کس نے تیار کیا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. فضل الرحمٰن B. میاں عبدالرشید C. نواب زادہ لیاقت علی خان D. عبدالرحمٰن چغتائی ✅ The correct answer is option عبدالرحمٰن چغتائی.
385. حضرت موسیٰ علیہ سلام نے مدین جاتے وقت راستے میں کیا کھانا کھایا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. بکری کا گوشت B. درخت کے پتے C. ہری گھاس D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option ہری گھاس.
386. انسان کا جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو جنات کے کتنے بچے پیدا ہوتے ہیں ؟ October 9, 2025 by Admin A. سات گنا B. آٹھ گنا C. نو گنا D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option نو گنا.
387. حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو مواخات کے موقع پر کس صحابی کا بھائی بنایا _________؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت طلحہؓ B. حضرت علیؓ C. حضرت زیدؓ بن حارثہ D. حضرت سعد بن ابی وقاص ✅ The correct answer is option حضرت زیدؓ بن حارثہ.
388. قوم لوط پر عذاب نازل کرنے کے لیے آنے والے فرشتوں نے حضرت لوط علیہ السلام سے کتنی بار گواہی لی ؟ October 9, 2025 by Admin A. تین بار B. چار بار C. پانچ بار D. گواہی نہیں لی ✅ The correct answer is option چار بار.
389. قیامت کے دن صور کون سا فرشتہ پھونکے گا؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عزرائیل علیہ السلام B. حضرت میکائیل علیہ السلام C. حضرت جبرائیل علیہ السلام D. حضرت اسرافیل علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت اسرافیل علیہ السلام.
390. پہلا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. ٹھرے ہوئے پانی کا B. سفید موتی کا C. لوہے کا D. تانبے کا ✅ The correct answer is option ٹھرے ہوئے پانی کا.