372. انصار میں ہجرت کے بعد پیدا ہونے والا سب سےپہلا بچہ کون ہے ؟

A. حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ
B. عبید اللہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ
D. حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ.

376. رب کعبہ کی قسم! اب سر زمین نجد میں سے اس وقت تک تمھارے لیے گندم کا ایک دانہ بھی نہیں گا جب تک کہ تم میرے پہارے رسولؐ کی اطاعت قبول نہیں کرتے یہ پیارے الفاظ کس صحابیؓ نے قریش کو کہے _________ ؟

A. حضرت براء بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت طفیلؓ بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت مقداد بن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ثمامہ بن اُثال ؓ  رضی اللہ تعالیٰ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت ثمامہ بن اُثال ؓ  رضی اللہ تعالیٰ عنہ.

378. امہات المومنین حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

A. حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ
B. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت عبیداللہ بن حجش
D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت عبیداللہ بن حجش.