361. حضرت عقبه بن عامر رض فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صل الله عليه وسلم نے مجھ سے فرمایا! اے عقبہ تم اللہ کے نزدیک سورت _____ سے زیادہ محبوب اور جلد قبول ھونے والی کوئی سورت نھیں پڑہ سکتے اس لئے اسکو اپنی نمازوں میں پڑھنے سے نہ رکنا. October 9, 2025 by Admin A. البقرہ B. یاسین C. الواقعہ D. الفلق ✅ The correct answer is option الفلق.
362. چوتھا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. ٹھرے ہوئے پانی کا B. سفید موتی کا C. لوہے کا D. تانبے کا ✅ The correct answer is option تانبے کا.
363. حضرت ابن عباس ؓ کے انتقال کی خبر کا سن کر کس صحابی نے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پر مارا اور فرمایا لوگوں میں سب سے ذیادہ علم والے اور سب سے بردبار انسان کا انتقال ہو گیا ہے _________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت رافع بن خریج ؓ B. حضرت جابر ؓ بن عبدالللہ C. حضرت عمر بن حصینؓ D. حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ ✅ The correct answer is option حضرت جابر ؓ بن عبدالللہ.
364. اصحاب کہف کا غار کس ملک میں ہے ؟ October 9, 2025 by Admin A. اردن B. شام C. مصر D. لیبیا ✅ The correct answer is option اردن.
365. قرآن مجید کی کون سی سورۃ کے آغاز میں بسم اللہ نہیں ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. سورۃ توبہ۔ B. سورۃ یونس۔ C. سورۃ البقرہ۔ D. سورۃ الرحمن۔ ✅ The correct answer is option سورۃ توبہ۔.
366. حضورؐ نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. سورة جن B. سورة یسن C. سورة الرحمن D. سورة البقرہ ✅ The correct answer is option سورة البقرہ.
367. قرآن مجید کی کون سی سورة میں حضرت حزقیل (ابن العجور) علیہ السلام کی قوم کا ذکر آیا ہے ؟ October 9, 2025 by Admin A. سورة البقرہ آیات 243 B. سورة العمران آیات 71 C. سورة توبہ آیات 92 D. سورة طہ آیات 34 ✅ The correct answer is option سورة البقرہ.
368. راول ڈیم کب بنایا گیا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. 1956 B. 1960 C. 1962 D. 1968 ✅ The correct answer is option 1962.
369. اللہ کو ایک ماننا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی تسلیم کرنا نماز پڑھنا زکوٰۃ دینا روزے رکھنا پانچواں رکن اسلام کون سا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. قیامت پر ایمان رکھنا B. اللہ پر ایمان لانا C. حج کرنا D. جہاد کرنا ✅ The correct answer is option حج کرنا.
370. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کا تعلق کس خاندان سے تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. خزرج B. بنی فہری C. بنو عدی D. بنو مخزوم ✅ The correct answer is option بنی فہری.