11. جب آدم علیہ السلام اور حوا علیہ السلام کو جنت سے نکالا گیا تو ان کےسر مبارک سے تاج شرافت کس نے اتارا تھا ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت میکائیل علیہ السلام B. حضرت جبرائیل علیہ السلام C. حضرت عزرائیل علیہ السلام D. حضرت اسرافیل علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت جبرائیل علیہ السلام.
12. حضرت ابو عبیدہؓ کی وفات کس بیماری کی وجہ سے ہوئی ______؟ October 9, 2025 by Admin A. کھا نسی B. خارش C. یرقان D. طاعون ✅ The correct answer is option طاعون .
13. فتح حنین کے بعد حضور ؐ نے کس صحابی کو خوشخبری سنانے اہل مدینہ بھیجا________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عامر بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ B. حضرت عبد اللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ C. حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ D. حضرت ضرار بن ازور رضی اللہ تعالیٰ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ.
14. زمین پر برف کی سب سے زیادہ مقدار کہاں پائی جاتی ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. ہمالیہ B. جنوبی امریکہ C. انٹارکٹیکا D. شمالی امریکہ ✅ The correct answer is option انٹارکٹیکا.
15. جزیرہ عرب کا خطہ یمن کتنی اقسام پر منقسم ہیں ؟ October 9, 2025 by Admin A. چھ B. سات C. پانچ D. آٹھ ✅ The correct answer is option پانچ.
16. حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کس صحابیؓ کو جنگ بدر کی فتح کی خوشخبری سنانے کے لیے مدنیہ بھیج دیا تھا ________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ذید بن حارث ؓ B. حضرت زید بن ثابت ؓ C. حضرت زید بن ارقم ؓ D. حضرت زید بن حارثہ ؓ ✅ The correct answer is option حضرت زید بن حارثہ ؓ.
17. اُس صحابیؓ کا نام بتائیے جو اسلام میں سب سے پہلے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ B. طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ C. عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ D. عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ.
18. حضرت نوح علیہ السلام طوفان کے بعد کتنے سال تک ذندہ رہے ؟ October 9, 2025 by Admin A. 60 B. 70 C. 75 D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option 60.
19. پاکستان کا خشک ترین صوبہ کون سا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. سندھ B. پنجاب C. بلوچستان D. خیبر پختونخواہ ✅ The correct answer is option بلوچستان.
20. حضور ؐ کا پانچویں آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. مزکی B. محب C. مجیب D. مقرب ✅ The correct answer is option محب.