21. ہوائی جہاز کس نے ایجاد کیا تھا؟ A. ڈاکٹر لڈوگ زیمن B. ڈاکٹر گراہم بیل C. رائٹ برادرز D. ایڈیسن ✅ The correct answer is option رائٹ برادرز.
22. امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی دوسرا نکاح کن کے ساتھ ہوا تھا ؟ A. مسعود بن عمرو ثقفی B. ابودرہم بن عبدالعزی C. سلام بن شکم D. کنانہ بن ابی الحقیق ✅ The correct answer is option کنانہ بن ابی الحقیق.
24. سب سے پہلے جنت سے سرزمین پر کن کو اتارا گیا ؟ A. ابلیس کو B. مور کو C. حضرت حوا علیہ السلام کو D. حضرت آدم علیہ السلام کو ✅ The correct answer is option حضرت آدم علیہ السلام کو.
25. حضرت یعقوب علیہ السلام، مصر میں حضرت یوسف علیہ السلام کے پاس کتنے سال تک رہے ؟ A. سترہ یا چوبیس سال B. آٹھارہ یا پچیس سال C. تیرہ یا اکیس سال D. بارہ یا بیس سال ✅ The correct answer is option سترہ یا چوبیس سال.
26. قرآن مجید میں کل کتنی مدنی سورتیں ہیں؟ A. 25 B. 28 C. 32 D. 34 ✅ The correct answer is option 28.
27. پاکستان کا زرعی عجائب گھر کہاں ہے؟ A. کراچی B. لاہور C. فیصل آباد D. اسلام آباد ✅ The correct answer is option فیصل آباد.
28. کارٹون فلم کا موجد کون تھا؟ A. روب گولڈبرگ B. بوب کلمپیٹ C. والٹ ڈزنی D. تھامس ناسٹ ✅ The correct answer is option والٹ ڈزنی.
29. البیرونی کس سن میں محمود غزنوی کے ساتھ ہندوستان آیا؟ A. 1001 B. 1003 C. 1005 D. 1006 ✅ The correct answer is option 1001.
30. جرمنی کی قومی ائیر لائن کا نام بتائیں؟ A. لفتھانسا ائیر لائنز B. سیکنڈے نیوین ائیر لائنز C. نیوس ائیر لائنز D. رائل جرمن ائیر لائنز ✅ The correct answer is option لفتھانسا ائیر لائنز.