31. پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان کا نام بتائیے؟ October 9, 2025 by Admin A. نذر محمد B. عبدالحفیظ کاردار C. عمران خان D. خان محمد ✅ The correct answer is option عبدالحفیظ کاردار.
32. بتائیے مشہور صحابیؓ حضرت معصب بن عمیرؓ کی اہلیہ کا حضور صلى الله عليه وسلم سے کیا رشتہ تھا ______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. خالہ زاد بہن B. پھوپھی زاد بہن C. آپؐ کی ذوجہ کی بہن D. دو اور تین دونوں ✅ The correct answer is option دو اور تین دونوں.
33. جنگ بدر میں ابوجہل کے قتل کے بعد حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے ان کی تلوار کس صحابی رضی الله عنہ کو عطا فرمائی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت زبیر ابن العوام رضی الله عنہ B. حضرت عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ C. حضرت ابو دجانہ رضی الله عنہ D. حضرت حضرت علی رضی الله عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ.
34. قرآن مجید کی سب سے بڑی سورۃ کون سی ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. سورۃ آل عمران B. سورۃ نساء C. سورۃ النمل۔ D. سورۃ البقرہ۔ ✅ The correct answer is option سورۃ البقرہ۔.
35. جلتی ہوئی چیزوں کو کونسی چیز بجھا دیتی ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. کاربن مونو آکسائیڈ B. کاربن ڈائی آکسائیڈ C. ہائیڈروجن D. آکسیجن ✅ The correct answer is option کاربن ڈائی آکسائیڈ.
36. غزوہ حنین کے موقع پر حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد رضی اللہ عنہ B. حضرت انس بن ابی مرثد رضی اللہ عنہ C. حضرت حباب بن المند رضی اللہ عنہ D. حضرت حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد رضی اللہ عنہ.
37. فرعون اور ان کا لشکر کون سے دن دریا میں غرق ہوا تھا ؟ October 9, 2025 by Admin A. جمعرات کے دن B. جمعہ کے دن C. اتوار کے دن D. پیر کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن .
38. جالوت بادشاہ کو کس نے قتل کیا ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت سلیمان علیہ السلام B. حضرت داود علیہ السلام C. حضرت نو ح علیہ السلام D. حضرت خضر علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت داود علیہ السلام.
39. حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ نے انتقال سے پہلے اپنے مال میں سے کتنا مال الللہ کی رہ میں خرچ کرنے کی وصیت کی تھی ___________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. تیس ہزار دینار B. چالیس ہزار دینار C. پچاس ہرار دینار D. ایک لاکھ دینار ✅ The correct answer is option پچاس ہرار دینار.
40. یہودیوں نےعیسی علیہ السلام کے قتل کا منصوبہ بنا کر کس شخص کو بھیجا تھا ؟ October 9, 2025 by Admin A. ططیانوس B. عوف بن صبرہ C. یہوداہ نامی D. ان میں سے کوئی بھی نہیں ✅ The correct answer is option ططیانوس.