41. حضرت ایوب ؑ کو بیماری سے شفاء کے بعد اللّٰلہ تعالٰی نے کتنی اولادیں (بیٹے) عطا فرمائے _______؟ October 9, 2025 by Admin A. پانچ B. پندرہ C. پچیس D. چھبیس ✅ The correct answer is option چھبیس.
42. ابن کثیر کے مطابق کشتی نوح، بیت اللہ شریف کا طواف کتنے دنوں تک کرتی رہی ؟ October 9, 2025 by Admin A. تیس دنوں تک B. چالیس دنوں تک C. ستر دنوں تک D. اسی دنوں تک ✅ The correct answer is option چالیس دنوں تک.
43. کوٹری ڈیم کب تعمیر ہوا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. 1950 B. 1955 C. 1960 D. 1975 ✅ The correct answer is option 1955.
44. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت مدینہ سے پہلے انصار کی امامت کون کرتے تھے ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ B. حضرت سالم رضی اللہ عنہ C. حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ D. حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ.
45. عرب کا مشہور شہر خیبر جزیرہ نما عرب کے کس علاقہ میں واقع ہے ؟ October 9, 2025 by Admin A. یمامہ B. حجاز C. نجد D. یمن ✅ The correct answer is option حجاز.
46. حضرت ادریس علیہ السلام کی بارگاہ میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کتنی بار آئے تھے ؟ October 9, 2025 by Admin A. 3 B. 4 C. 5 D. 11 ✅ The correct answer is option 4.
47. “بحر النقم” نامی دریا کون سے آسمان پر ہے جو دنیا سے سات گنا بڑا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. ساتویں آسمان پر B. چوتھے آسمان پر C. تیسرے آسمان پر D. دوسرے آسمان پر ✅ The correct answer is option دوسرے آسمان پر.
48. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس جنگ میں شہید ہوئے؟ October 9, 2025 by Admin A. جنگ بدر B. جنگ حنین C. جنگ یمامہ D. جنگ خندق ✅ The correct answer is option جنگ بدر.
49. حضرت ابرہیم علیہ السلام کا نام قرآن مجید کی کس سورة میں سب سے ذیادہ بار آیا ہے_________؟ October 9, 2025 by Admin A. سورة آل بقرہ B. سورة آل عمران C. سورة آل ابر ہیم D. سورة آل حج ✅ The correct answer is option سورة آل بقرہ.
50. شہد کی مکھی کی کتنی آنکھیں ہوتی ہیں؟ October 9, 2025 by Admin A. 5 B. 16 C. 8 D. 2 ✅ The correct answer is option 8.