343. اُس پہلے صحابیؓ کا نام بتائیں جس نے سب سے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟

A. طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ.

349. اس صحابیؓ کا نام بتائیے جب حضورؐ کوئی نکاح فرماتے تو وہ صحابیؓ اپنا ایک گھر آپؐ کو ہدیہ کر دیتے _______ ؟

A. حضرت حارثہ بن زید انصاریؓ
B. حضرت حارثہ بن نعیم ؓ
C. حضرت نعمان بن ابو خزمہؓ
D. حضرت حارثہ بن نعمان ؓ
✅ The correct answer is option حضرت حارثہ بن نعمان ؓ.