331. ایران کا آخری شہنشاہ کون تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. سلیم شاہ B. فواد شاہ C. شاہ فاروق D. رضا شاہ پہلوی ✅ The correct answer is option رضا شاہ پہلوی.
332. علامہ محمد اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. بال جبریل B. بانگِ درا C. ارمغان حجاز D. جاوید نامہ ✅ The correct answer is option بانگِ درا.
333. بلوچستان کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. 347055 B. 347190 C. 344001 D. 346511 ✅ The correct answer is option 347190.
334. حضرت یوسف علیہ السلام نے کتنے سال حکومت کی ؟ October 9, 2025 by Admin A. اسی سال B. نوے سال C. ستر سال D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option نوے سال.
335. دنیا میں رقبے کے لحاظ سے سب سے چھوٹا اسلامی ملک کون سا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. ترکی B. برونائی C. بیلجیم D. یونان ✅ The correct answer is option برونائی.
336. حضرت عسیٰ علیہ السلام کی نبوت کتنے ماہ رہی ؟ October 9, 2025 by Admin A. بیالیس ماہ تک B. اکتیس ماہ تک C. چالیس ماہ تک D. تیس ماہ تک ✅ The correct answer is option تیس ماہ تک.
337. شہادت کے وقت حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی عمر کیا تھی ________؟ October 9, 2025 by Admin A. 60 B. 61 C. 63 D. 64 ✅ The correct answer is option 63.
338. مور کی مرغوب غذاکیا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. کیوی B. کیٹ فیش C. سانپ D. چمگادڑ ✅ The correct answer is option سانپ.
339. حضورؐ نے کس پیغبر کے بارے میں فرمایا کہ بے شک ملک الموت ( حضرت عزرائیل علیہ السلام ) اس کے دوست ہے __________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. (حضرت إبراهيم ( أبو الانبياء B. حضرت صالح علية السلام C. حضرت لوط عليه السلام D. حضرت إدريس علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت إدريس علیہ السلام.
340. سوات میں واقع درے کا نام بتائیں؟ October 9, 2025 by Admin A. درہ شانگلا B. درہ خوجک C. درہ ٹوچی D. درہ خیبر ✅ The correct answer is option درہ شانگلا.