321. حضور نے کس کی شہادت کا سن کر ارشاد فرمایا ” ان کی مثال وہی ہے جو صاحب یسین کی مثال اپنی قوم کے لیے تھی ________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عروہ بن مسعود ثقفی ؓ B. حضرت ثابت بن المنذر ؓ C. حضرت انس بن مالک ؓ D. حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیس ✅ The correct answer is option حضرت عروہ بن مسعود ثقفی ؓ.
322. خمران بن ابان رضی اللہ عنہ کن کے آذاد کردہ غلام تھے ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ B. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ C. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ D. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ✅ The correct answer is option حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ.
323. ساتوں آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. چاندی کا B. سونے کا C. سفید زمرد D. سفید موتی کا ✅ The correct answer is option سفید زمرد.
324. انسانی ہاتھ میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟ October 9, 2025 by Admin A. 12 B. 27 C. 30 D. 39 ✅ The correct answer is option 27.
325. جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے” کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ C. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ.
326. اسلام آباد کا کل رقبہ کتنے مربع کلومیٹر ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. 807 B. 870 C. 906 D. 990 ✅ The correct answer is option 906.
327. اس نبی علیہ السلام کا نام بتائیے جو جہاں کہیں بھی نماز پڑھتے تو ان کے سامنے درخت اُگا آتا تھا ________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت آدم ( أبو البشرية ) B. حضرت داود عليه السلام C. حضرت سليمان عليه السلام D. حضرت محمد ؐ ✅ The correct answer is option حضرت سليمان عليه السلام.
328. مخلوق کی روزی اور بارش کا برسانا کس فرشتہ کی ذمہ داری ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عزرائیل علیہ السلام B. حضرت میکائیل علیہ السلام C. حضرت جبرائیل علیہ السلام D. حضرت اسرافیل علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت میکائیل علیہ السلام.
329. تورات میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا کونسا اسم گرامی لکھا گیا ہے ؟ October 9, 2025 by Admin A. فارقلیط B. فارقیط C. صادق D. احمد ✅ The correct answer is option فارقیط.
330. لشکر قریش میں سے گرفتار ہونے والا وہ کون تھا جسے دیکھ کر امیر المومنین حضرت سودہؓ نے بے اختیار کہا تھا ” تم نے بھی عورتوں کی طرح بیڑیاں پہن لیں اور یہ نہ ہو سکا کہ لڑ کر مر جاتے ” ________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ B. حضرت سہیل بن عمرو C. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی D. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت سہیل بن عمرو.