312. بتائیے کس صحابیؓ نے جنگ بدر میں حضرت عباس ؓ کو گرفتار کیا کیا تھا __________ ؟

A. حضرت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت ابو الیسیر کعب بن عمرو انصاری
D. حضرت عبداللہ ابن مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت ابو الیسیر کعب بن عمرو انصاری.

314. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ ” جو کوئی اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے ایسے چاہیے کہ وہ ان سے محبت کریں جس طرح والدہ اپنے بچے سے محبت کرتی ہے “

A. حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
B. حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ
C. حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ.

315. وہ کون سے نبی علیہ السلام تھے جس کی دعا سے چشموں ، دریاں اور نہروں کا پانی خون بن گیا تھا ________ ؟

A. حضرت آدم عليه السلام
B. حضرت ابراہیم عليه السلام
C. حضرت اسماعیل عليه السلام
D. حضرت موسى عليه السلام
✅ The correct answer is option حضرت موسى عليه السلام.

319. حضورؐ نے قریش کے ایک تجارتی قافلے کو روکنے کے لیے بواط کو (غزوہ بواط) روانہ ہوئے تو اس وقت حضورؐ نے مدینہ میں اپنا قائم مقام کس کو مقرر کیا ________ ؟

A. حضرت سعد بن عبادہ ؓ
B. حضرتسعدبن معاذ ؓ
C. حضرت معاذ بن جبل ؓ
D. حضرت زبیر ابن العوام ؓ
✅ The correct answer is option حضرتسعدبن معاذ ؓ.