309. غزوہ احد میں جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دانت مبارک شہید ہوئے تو ان سے نکلنے والا خون کس نے پی لیا ؟

A. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے
B. حضرت مالک بن سنان رضی اللہ عنہ نے
C. حضرت عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ نے
D. ان میں سے کوئی نہیں
✅ The correct answer is option حضرت مالک بن سنان رضی اللہ عنہ نے.

310. بتائیں اللہ تعالیٰ نے کس نبی ؑ کو جب صحت و تندرستی عطا فرمائی تو آپ پر سونے کی ٹڈیوں کی بارش کی ۔ پس آپ علیہ السلام انہیں اپنے ہاتھوں سے اٹھاتے جاتے اور اپنے کپڑے میں ڈالتے جاتے ________ ؟

A. حضرت يعقوب ( إسرائيل
B. حضرت صالح علية السلام
C. حضرت لوط عليه السلام
D. حضرت أيوب عليه السلام
✅ The correct answer is option حضرت أيوب عليه السلام.