271. وہ کون سے خوش قسمت صحابی رضی اللہ عنہ ہے جن کی قبر مبارک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، تینوں نے مل کر اپنے ہاتھوں مبارک سے کھودی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ B. عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ C. حضرت کعب بن زہیر رضی اللہ عنہ D. حضرت عبد اللہ بن مظعون رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ.
272. وفات کے وقت حضرت اُسیدؓ بن حضیر پر کتنا قرض تھا ________؟ October 9, 2025 by Admin A. تین ہزار درہم B. چار ہزار درہم C. دو ہزار درہم D. ایک ہزار درہم ✅ The correct answer is option چار ہزار درہم.
273. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی آپؐ سے کتنے برس بڑے تھے________؟ October 9, 2025 by Admin A. 9 B. 10 C. 11 D. 12 ✅ The correct answer is option 10.
274. دریائے وولگا کس براعظم میں بہتا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. یورپ B. شمالی امریکہ C. افریکہ D. جنوبی امریکہ ✅ The correct answer is option یورپ.
275. انسان میں خون کے اعصاب کتنی دیر زندہ رہتے ہیں؟ October 9, 2025 by Admin A. 10منٹ B. 30منٹ C. 45منٹ D. 60منٹ ✅ The correct answer is option 30منٹ.
276. حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کس جنگ سے بیزار ہوکر واپس تشریف لیے جا رہے تھے مگر عمرو بن جرموز نے دھوکے سے شہید کر دیا ؟ October 9, 2025 by Admin A. جنگ حنین B. جنگ صفین C. جنگ موتہ D. جنگ جمل ✅ The correct answer is option جنگ جمل.
277. نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی ؑ کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت لوط علیہ السلام B. حضرت صالح علية السلام C. حضرت سليمان عليه السلام D. حضرت محمد صلی علیہ وسلم ✅ The correct answer is option حضرت لوط علیہ السلام.
278. جنگ موتہ کے لئے حضورﷺ نے کون سے رنگ کا جھنڈا بنایا ؟ October 9, 2025 by Admin A. سبز B. سرخ C. سفید D. کالا ✅ The correct answer is option سفید.
279. حضرت عسیٰ علیہ السلام جب آسمانوں پر اٹھائے گئے تو اس وقت ان کی عمر کیا تھے ؟ October 9, 2025 by Admin A. اکتیس برس اور 5 ماہ B. چونتیس برس اور 9 ماہ C. تینتیس بر اور 7 ماہ D. بتیس برس اور 6 ماہ ✅ The correct answer is option بتیس برس اور 6 ماہ.
280. قرآن مجید میں کل کتنی مکی سورتیں ہیں؟ October 9, 2025 by Admin A. 78 B. 80 C. 86 D. 90 ✅ The correct answer is option 86.