261. بت کدہ ہند میں سب سے” اذان حق” کن صحابی رضی اللہ عنہ دی ؟

A. حضرت عبدالرحٰمن بن عوف رضی اللہ عنہ
B. حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو زر غفاری رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبدالرحٰمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت عبدالرحٰمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ.

263. جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟

A. تیس
B. چالیس
C. پینتالیس
D. پچس
✅ The correct answer is option چالیس.

264. تاریخ اسلام میں خانہ کعبہ میں سب سے پہلے کس صحابی رضی اللہ عنہ نے علانیہ نماز ادا کی تھی ؟

A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
B. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
C. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ.

265. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ سے باہر چلے جانے کے بعد امامت کے فرائض کون سرانجام دیتا تھا؟

A. حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ
B. حضرت سالم رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ
D. حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ.

270. حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟

A. پچانوے بدری صحابہؓ
B. ستانوے بدری صحابہؓ
C. آٹھانوے بدری صحابہؓ
D. ننانوے  بدری صحابہؓ
✅ The correct answer is option ننانوے  بدری صحابہؓ.