251. حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی کنیت کیا تھی __________؟ October 9, 2025 by Admin A. ابو اسحٰق B. ابو عبداﷲ C. ابو یحیےٰ D. ابو مسلم ✅ The correct answer is option ابو یحیےٰ.
252. برطانیہ کی ملکہ وکٹوریہ کی عمر ملکہ بنتے وقت کتنی تھی؟ October 9, 2025 by Admin A. 19 سال B. 18 سال C. 24 سال D. 21 سال ✅ The correct answer is option 18 سال.
253. بلغاریہ کی کرنسی کا نام بتائیں؟ October 9, 2025 by Admin A. پونڈ B. لیو C. گورانی D. پاانگا ✅ The correct answer is option لیو.
254. سندھ کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. 140914 B. 149870 C. 154120 D. 159873 ✅ The correct answer is option 140914.
255. حضرت یوسف علیہ السلام نے گیارہ ستارے اور سورج و چاند کا خواب کس شب کو دیکھا ؟ October 9, 2025 by Admin A. پیر کے دن B. بدھ کے دن C. جمعرات کے دن D. جمعہ کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن.
256. حضرت اسامہؓ بن زیدؓ سے کتنی احادیث مروی ہیں؟ October 9, 2025 by Admin A. ایک سو پچاس B. ایک سو چالیس C. ایک سو ستّر D. ایک سو ساٹھ ✅ The correct answer is option ایک سو ساٹھ.
257. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج کو گئے تھے اس کی لگام کس نے تھامی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت میکائیل علیہ السلام B. حضرت جبرائیل علیہ السلام C. حضرت عزرائیل علیہ السلام D. حضرت اسرافیل علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت میکائیل علیہ السلام.
258. پوری دنیا پر کتنے بادشاہوں نے حکومت کی ؟ October 9, 2025 by Admin A. تین بادشاہوں نے B. چار بادشاہوں نے C. پانچ بادشاہوں نے D. آٹھ بادشاہوں نے ✅ The correct answer is option چار بادشاہوں نے.
259. مرزاغالب نے اسد تخلص ترک کر کے غالب تخلص اپنایا October 9, 2025 by Admin A. 1812 B. 1819 C. 1712 D. 1813 ✅ The correct answer is option 1712.
260. اس پرندے کا نام بتائیں جو اڑتا بھی ہے اور دودھ بھی دیتا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. کیوی B. چمگادڑ C. شترمرغ D. کوئل ✅ The correct answer is option چمگادڑ.