244. حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ کس صحابیؓ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ وہ سب سے پہلے جنت کا پھل کھائیں گے ______ ؟

A. ؓ حضرت ابو الدحداح
B. حضرت  سعد بن ابی وقاصؓ
C. ؓ حضرت ابو الد رداء
D. حضرت رافعؓ بن مالک انصاری
✅ The correct answer is option ؓ حضرت ابو الدحداح.

249. دشمنِ اسلام ابورافع حجازی تاجر کو کس صحابی رضی الله عنہ نے قتل کیا ؟

A. حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ
B. حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
C. حضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنہ
D. حضرت علی رضی الله عنہ
✅ The correct answer is option حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ.