231. سب سے پہلے حوص کوثر کے مقام پر حضور کی خدمت میں کون حاضر ہونگے ________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ابو بکر ؓ B. حضرت علی ؓ C. حضرت ذید بن حارث ؓ D. حضرت عمران ؓ بن حصین ✅ The correct answer is option حضرت علی ؓ.
232. زمین سورج کے گرد کس رفتار سے گردش کرتی ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. 485میل فی سیکنڈ B. 185میل فی سیکنڈ C. 307میل فی سیکنڈ D. 128میل فی سیکنڈ ✅ The correct answer is option 185میل فی سیکنڈ.
233. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی کنیت کیا ہے_______؟ October 9, 2025 by Admin A. ابو عبداﷲ B. ابو اسحٰق C. ابو معاویہ D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option ابو معاویہ.
234. حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو رسول اﷲؐ نے کیا خطاب دیا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. طیار B. امین C. نعم الرجل D. زاہد ✅ The correct answer is option نعم الرجل .
235. حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کون سے دن ہوئی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. بدھ کے دن B. جمعرات کے دن C. جمعہ کے دن D. ہفتہ کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن.
236. آٹو موبائل انجن کب ایجاد ہوا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. 1865 B. 1875 C. 1879 D. 1885 ✅ The correct answer is option 1879.
237. کتاب محبت اور نفرت کس کی تصنیف ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. اختر شیرانی B. ٓاختر حسین رائے پوری C. کوئی نہیں D. اصغر گونڈوی ✅ The correct answer is option اختر حسین رائے پوری.
238. انسانی جسم میں کتنی ہڈیاں ہیں؟ October 9, 2025 by Admin A. 204 B. 205 C. 206 D. 207 ✅ The correct answer is option 206.
239. امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا غزوہ خیبر میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ B. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ C. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ.
240. برطانیہ کے سب سے پہلے جنگی اعزاز کا نام بتائیں؟ October 9, 2025 by Admin A. آرڈر آف میرٹ B. رائیل ریڈ کراس C. وکٹوریہ کراس D. جارج کراس ✅ The correct answer is option وکٹوریہ کراس.