223. جب نمرود کی لگائی ہوئی آگ بجھ گئی تو لوگوں نے دیکھا کہ آگ میں ایک آدمی ہے اور اس کی گود میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سر ہے بتائیے وہ کون تھا ؟

A. آگ کا فرشتہ
B. بارش کا فرشتہ
C. بادلوں کا فرشتہ
D. حضرت جبرائیل علیہ السلام
✅ The correct answer is option بادلوں کا فرشتہ.

225. امہات المومنین حضرت حفضہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

A. حضرت صفوان بن صفوان رضی اللہ عنہ
B. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
✅ The correct answer is option حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ.