281. پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. سائیں محمد افضل B. محمد غم خا C. فتح محمد D. سید احمد شاہ ✅ The correct answer is option سید احمد شاہ.
282. ائیرکنڈیشنگ کس نے ایجاد کیا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. تھامس ناسٹ B. بوب کلمپیٹ C. ویلس کیریر D. والٹ ڈزنی ✅ The correct answer is option ویلس کیریر.
283. کس کی اُوڈھنی سے غزوہ بدر کا پرچم بنایا گیا _______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت خدیجہؓ B. حضرت سودہؓ C. حضرت ماریہؓ D. حضرت عائشہؓ ✅ The correct answer is option حضرت عائشہؓ.
284. حضرت صالح علیہ اسلام کی قوم پر اونٹنی کے قتل کے کتنے دن بعد عذاب آیا ؟ October 9, 2025 by Admin A. دو دن بعد B. تین دن بعد C. چار دن بعد D. پانچ دن بعد ✅ The correct answer is option تین دن بعد.
285. مصر کا آخری بادشاہ کون تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. شاہ فاروق B. رضا شاہ پہلوی C. سلیم شاہ D. فواد شاہ ✅ The correct answer is option شاہ فاروق.
286. حضرت آدم علیہ السلام کو کتنی زبانوں کا علم تھا ؟ October 9, 2025 by Admin A. ستر ہزار B. پانچ لاکھ C. سات لاکھ D. ستر لاکھ ✅ The correct answer is option سات لاکھ.
287. کون سے پیغمبر بغیر مہمان کے کھانا نہیں کھاتے تھے ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت اسماعیل علیہ السلام B. حضرت لوط علیہ السلام C. حضرت سلمان علیہ السلام D. حضرت ابراہیم علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت ابراہیم علیہ السلام .
288. امہات المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. عتیق بن عائذ B. مسافح بن صفوان C. مسعود بن عمرو ثقفی D. ابودرہم بن عبدالعزی ✅ The correct answer is option عتیق بن عائذ.
289. امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. مسعود بن عمرو ثقفی B. ابودرہم بن عبدالعزی C. سلام بن شکم D. ان میں کوئی نہیں ✅ The correct answer is option سلام بن شکم.
290. اس مشہور ہستی کا نام بتائیے جو روزانہ تین سو ( یا چار سو) رکعات نفل نماز ادا کرتے اور تیس ہزار مرتبہ “سبحان اللہ” کی تسبیح پڑھا کرتے تھے _______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت نوفل بن حارث ؓ B. حضرت فضل ابن عباس ؓ C. حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ D. حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ ✅ The correct answer is option حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ.