161. امہات المومنین حضرت محمد صلی اللہ وسلم کی پھوپھری بہن زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ابان بن سعید رضی اللہ عنہ B. حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ C. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ.
162. وہ کون سے صحابی رضی اللہ عنہ ہے جو صحابہؓ میں سب سے پہلے حوض کوثر کا پانی پئیں گے ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ B. حضرت علی رضی اللہ عنہ C. حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ D. حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ.
163. ترکی کا سکہ کون سا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. ترکی لیرا B. ترکی رپیہ C. ٹرکش ڈالر D. ترکی دینار ✅ The correct answer is option ترکی لیرا.
164. ہوائی جہاز کب ایجاد ہوا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. 1928 B. 1903 C. 1911 D. 1926 ✅ The correct answer is option 1903.
165. کن لوگوں کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے باقی لوگوں کے مقابلے میں اندونی لباس کو درجہ دیا ہے ؟ October 9, 2025 by Admin A. مہاجر B. انصار C. حبشہ والوں کو D. ایرانیوں کو ✅ The correct answer is option انصار.
166. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس کے ہاتھوں شہید ہوئے؟ October 9, 2025 by Admin A. ابن عرقہ B. شمر C. طعیہ بن عدی D. ابو جہل ✅ The correct answer is option طعیہ بن عدی.
167. پاکستان میں واقع بالٹور گلیشئرکی لمبائی کتنی ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. 60کلومیٹر B. 65کلومیٹر C. 70کلومیٹر D. 75کلومیٹر ✅ The correct answer is option 60کلومیٹر.
168. ٹیبل ٹینس کی ٹیبل کے درمیان میں لگے جال کی اونچائی بتائیے؟ October 9, 2025 by Admin A. 5انچ B. 4انچ C. 7انچ D. 6انچ ✅ The correct answer is option 6انچ.
169. حضرت آدم علیہ السلام نے اپنے عمر سے چالیس سال کس نبی علیہ السلام کو دئیے ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عیسی علیہ السلام B. حضرت لوط علیہ السلام C. حضرت داود علیہ السلام D. حضرت موسیٰ علیہ السلام ✅ The correct answer is option حضرت داود علیہ السلام.
170. کن صحابیؓ کے مالک انہیں جلے ہوئے کوہلوں پر لیٹا کر اوپر چڑھ کر بیٹھ جاتا، جس سے ان کی چربی پگھل کر کوئلوں میں گھل جاتی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت خباب رضی اللہ عنہ بن الارت B. حضرت بلال رضی اللہ عنہ C. عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ D. حضرت ابو جندل رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت خباب رضی اللہ عنہ بن الارت.