177. حضرت عمرفاروقؓ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟

A. پچانوے بدری صحابہؓ
B. ستانوے بدری صحابہؓ
C. آٹھانوے بدری صحابہؓ
D. ننانوے  بدری صحابہؓ
✅ The correct answer is option ننانوے  بدری صحابہؓ.

180. بتائیے کس یہودیہ عورت نے عبداللہ بن عبدالمطلب کو شادی کرنے کیے سو اونٹ کی پیشکش کی تھی ؟

A. زینب بنت مراء االخثعمیہ
B. فاطمہ بنت مراء الخثعمیہ
C. اسماء بنت مراء الخثعمیہ
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
✅ The correct answer is option فاطمہ بنت مراء الخثعمیہ.