151. حضرت یوسف علیہ السلام جس وقت وزیر بنائے گئے اس وقت آپ کی عمر کتنی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. تیس B. چالیس C. اکیتیس D. ان میں کوئی نہیں ✅ The correct answer is option تیس.
152. حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کے ان صاحبزادے کا نام بتائیے جنہوں نے بدر، خندق اور جنگ یمامہ میں حصہ لیا ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت زبیر ابن عوام رضی اللہ عنہ B. حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ C. حضرت سائب بن العلوام رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت سائب بن العلوام رضی اللہ عنہ.
153. سطح مرتفع پوٹھار کا علاقہ تقریبا کتنے مربع میل پر محیط ہے۔ October 9, 2025 by Admin A. 7000 B. 8000 C. 8500 D. 9000 ✅ The correct answer is option 7000.
154. حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ثعلبہ رض B. حضرت حبيب رض C. حضرت ابو ضمرہ رض D. حضرت عمرو بن سمرہ رض ✅ The correct answer is option حضرت عمرو بن سمرہ رض.
155. حضرت ابو قتادہؓ حارث کی والدہ کا نام بتائیں _______؟ October 9, 2025 by Admin A. سلمیٰ B. نائلہ C. کبثہ بن مظہر D. حبتہ بن مالک ✅ The correct answer is option Rashid Mehmood.
156. حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے بارے میں وصیت کی تھی کہ اسے فروخت کر کے اس سے قرضہ ادا کر دیا جائے، اُن کا گھر کس نے خریدا _______؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت امیر معاویہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ B. حضرت عمروؓ بن معاذ اشہلی انصاری C. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ D. حضرت ابو بکرؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت امیر معاویہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ.
157. حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کے والد کا نام بتائیں؟ October 9, 2025 by Admin A. سعد B. وہب بن ربیعہ C. ثابت بن دقش D. عبد عمرو ✅ The correct answer is option وہب بن ربیعہ.
158. پاکستان کے قومی ترانے کو پہلی مرتبہ کب نشر کیا گیا؟ October 9, 2025 by Admin A. تیرا اگست 1947 B. تیرا اگست 1950 C. تیرا اگست 1954 D. تیرا اگست 1958 ✅ The correct answer is option تیرا اگست 1954.
159. الطاف حسین حالی نے مسدس حالی کب لکھی؟ October 9, 2025 by Admin A. 1877 B. 1876 C. 1879 D. 1900 ✅ The correct answer is option 1879.
160. امہات المومنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا غزوہ مصطلق میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ B. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ C. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ.