121. حضرت ابو قتادہؓ حارث نے اپنے پیچھے کتنے بیٹے چھوڑے؟ October 9, 2025 by Admin A. آٹھ B. نو C. چار D. دو ✅ The correct answer is option چار.
122. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک کتنی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. پندرہ سال دو ماہ B. سترہ سال C. اٹھارہ سال D. ان میں سے کوئی بھی نہیں ✅ The correct answer is option اٹھارہ سال.
123. حضرت آدم علیہ السلام کی وفات کون سے دن ہوئی ؟ October 9, 2025 by Admin A. بدھ کے دن B. جمعرات کے دن C. جمعہ کے دن D. ہفتہ کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن.
124. حضرت عیسی کے دور میں جس بادشاہ نے حضرت عیسی کو شہید کرنے اور سولی پر لٹکانے کا حکم دیااس بادشاہ کا نام کیا تھا ؟ October 9, 2025 by Admin A. داود بن نورا B. عمالیق بن خمیر۔ C. عوف بن صبرہ D. ان میں سے کوئی بھی نہیں ✅ The correct answer is option داود بن نورا.
125. پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا سوئٹرزلینڈ کہا جاتا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. سیالکوٹ B. سوات C. ایوبیہ D. کراچی ✅ The correct answer is option سوات.
126. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دوران علالت کتنے غلاموں کو آزاد فرمایا ؟ October 9, 2025 by Admin A. بیس غلاموں کو B. تیس غلاموں کو C. چالیس غلاموں کو D. ستر غلاموں کو ✅ The correct answer is option چالیس غلاموں کو.
127. امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کون سی غزوہ میں گرفتار ہوئی ؟ October 9, 2025 by Admin A. غزوہ خیبر B. غزوہ مصطلق C. غزوہ حنین D. غزوہ موتہ ✅ The correct answer is option غزوہ خیبر.
128. ایمان مجمل کیاہے؟ October 9, 2025 by Admin A. قرآن کو آخری کتاب ماننا B. نبی پر ایمان لانا C. اللہ پر ایمان لانا D. فرشتوں پر ایمان لانا ✅ The correct answer is option اللہ پر ایمان لانا.
129. دنیا کا سب سے گنجان آباد ملک کون سا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. سنگاپور۔ B. جرمنی۔ C. ایران۔ D. ایتھوپیا ✅ The correct answer is option سنگاپور۔.
130. جمہوریہ میکسیو کی زبان کونسی ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. اطالوی B. انگریزی C. فرنچ D. ہسپانوی ✅ The correct answer is option ہسپانوی.