111. غزوہ خندق میں خندق کھودنے کا کام کس طرح ہوا ________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. ہر 5 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ B. ہر 10 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ C. ہر 15 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ D. ہر 5 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ ✅ The correct answer is option ہر 10 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ.
112. امیر المومنین حضرت علی رضی اللہ علہ عنہ کی پیدائش کون سے دن ہوئی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. پیر کے دن B. بدھ کے دن C. جمعرات کے دن D. جمعہ کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن .
113. حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کو چلتا پھرتا شہید کہا ہے ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت زبیر رضی اللہ عنہ B. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ C. حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ.
114. حضور ؐ نے حجتہ الوادع کے موقع پر کتنے خطبات دئیے؟ October 9, 2025 by Admin A. سات خطبات B. پانچ خطبات C. چار خطبات D. تین خطبات ✅ The correct answer is option تین خطبات.
115. قرآن مجید کی دلہن کس سورۃ کو کہتے ہیں؟ October 9, 2025 by Admin A. سورۃ یسین۔ B. سورۃ البقرہ۔ C. سورۃ الرحمن۔ D. سورۃ النمل۔ ✅ The correct answer is option سورۃ الرحمن۔.
116. کونسا جانور بغیر کھائے پیے دو سال گزار سکتا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. سانپ B. اونٹ C. وئیل مچھلی D. شتر مرغ ✅ The correct answer is option سانپ.
117. حضور اکرم صل اللہ تعالیٰ علیہ والہ و سلم کے ارشاد کا مفہوم ہے جب کوئی مسلمان دوسرے مسلمان سے ملاقات کے لئے جاتا ہے اور میزبان اسکے اکرام و اعزاز کے لیے ________ ہے تو اللہ تعالیٰ اس میزبان کی مغفرت فرما دینگے. October 9, 2025 by Admin A. سلام کرتا B. دودھ پلاتا C. تکیہ رکھتا D. خوشبو پیش کرت ✅ The correct answer is option تکیہ رکھتا.
118. الله تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ زمین پر بہشت سے بھیڑ بکریوں کے کتنے جوڑے اتارے تھے ؟ October 9, 2025 by Admin A. پانچ جوڑے B. چھ جوڑے C. سارت جوڑے D. آٹھ جوڑے ✅ The correct answer is option آٹھ جوڑے.
119. قرآن مجید کتنے حصوں میں تقسیم ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. 16 B. 40 C. 30 D. 25 ✅ The correct answer is option 30.
120. علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی بنیاد کس سن میں رکھی گئی؟ October 9, 2025 by Admin A. 1870 B. 1873 C. 1875 D. 1885 ✅ The correct answer is option 1875.