131. کون سےصحابی رضی اللہ عنہ کاگھر”بیت العزاب(غیرشادی شدہ لوگوں کاگھر)“ کےنام سےمشہورتھا؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت سیدنا کلثوم بن ہدم رضی اللہ عنہ B. حضرت سیدناعثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ C. حضرت سیدناحرام رضی اللہ عنہ D. حضرت سیدناسعدبن خیشمہ رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت سیدناسعدبن خیشمہ رضی اللہ عنہ.
132. دنیا میں تقریباٙٙ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہم السلام گزرے ہیں بتائیے ان میں کتنے رسول تھے ؟ October 9, 2025 by Admin A. دو سو تیرہ B. تین سو تیرہ C. تین سو ستائیس D. پانچ سو پندرہ ✅ The correct answer is option تین سو تیرہ.
133. کون سے صحابی رضی اللہ عنہ اسلام قبول کرنے سے پہلے اپنے کانوں کو روئی سے بند کرلیتے تاکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آواز کی بھنک بھی میرے کان میں نہ پڑجائے ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ B. حضرت معاز بن جبل رضی اللہ عنہ C. حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ D. حضرت عمر بن طفیل دوسی رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عمر بن طفیل دوسی رضی اللہ عنہ.
134. وہ کون سے نبیؑ تھے جس کی دعا سے چشموں ، دریاں اور نہروں کا پانی خون بن گیا تھا ________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت آدم عليه السلام B. حضرت ابراہیم عليه السلام C. حضرت اسماعیل عليه السلام D. حضرت موسى عليه السلام ✅ The correct answer is option حضرت موسى عليه السلام.
135. جب الله تعالٰی نے حضرت ایوب علیہ السلام کو بیماری سے شفا دی تو اس کے بعد ان کی کتنی اولادیں ہوئیں ؟ October 9, 2025 by Admin A. بیس B. پچیس C. چھبیس D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option چھبیس.
136. کاش میرے پاس ہزارہا ایسی جانیں ہوتیں اور ہر جان کو اِس کھولتے ہوئے تیل میں ڈال کر اللّٰلہ کی راہ میں قربان کر دیتا _________؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت عبداللّٰہ بن خذافہ ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ B. حضرت ثابت بن قیس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ C. حضرت ابو العاص بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ D. حضرت ابو الہیثم بن تیہان رضی اللہ تعالیٰ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عبداللّٰہ بن خذافہ ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ.
137. ائیرکنڈیشنگ کب ایجاد ہوا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. 1913 B. 1985 C. 1902 D. 1926 ✅ The correct answer is option 1902.
138. امہات المومنین حضرت جویرہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. مسعود بن عمرو ثقفی B. مسافح بن صفوان C. ولید بن مغیرہ D. ابودرہم بن عبدالعزی ✅ The correct answer is option مسافح بن صفوان.
139. سب سے پہلے پاکستان نے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کی تصویر پرنٹ کی؟ October 9, 2025 by Admin A. نواب زادہ لیاقت علی خان B. فیلڈ مارشل صدر محمد ایوب خان C. علامہ اقبال D. قائداعظم محمد علی جناح ✅ The correct answer is option فیلڈ مارشل صدر محمد ایوب خان.
140. ہنگری کے دارلحکومت کا نام کیا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. بوڈاپسٹ B. پیکس C. ڈیبرلسن D. ہلسکنی ✅ The correct answer is option بوڈاپسٹ.