3741. Q. غالب نے سب سے زیادہ خط کس کو لکھے تھے ؟

منشی مرزا ہرگوپال کو
حالی کو
سر سید احمد خان کو
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. منشی مرزا ہرگوپال کو.

3742. Q. ابراہیم نامہ کس نے لکھا تھا ؟

عبدل دہلوی
قلی قطب شا ہ
عادل دہلوی
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. عبدل دہلوی.

3743. Q. قبالہ لکھوانا سے کیا مراد ہے ؟

مکان یا جائیداد نام کروانا
مکان بیچنا
جگہ بیچنا
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. مکان یا جائیداد نام کروانا.

3747. Q. خاکہ نگری ، خاکہ زنی ، خاکہ مستی کے مصنف کا نام کیا ہے ؟

ڈاکٹر نجیبہ عارف
ڈاکٹر جمیل جالبی
ڈاکٹر اشفاق احمد ورک
کوئی نہیں
✅ The correct answer is c. ڈاکٹر اشفاق احمد ورک.

3748. Q. انار کلی ناول کس کا ہے ؟

مرزا حامد بیگ
سر سید احمد
فیض احمد فیض
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. مرزا حامد بیگ.

3749. Q. درست جملہ کون سا ہے ؟

فریقین نے صلح کر لی
فریقین کی صلح ہو گئی
دونوں
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. فریقین نے صلح کر لی.

3750. Q. پیاسی جو تھی سپاہ خدا تین رات کی ساحل سے سر پٹکتی رہی موجیں فرات کی میر انیس کے درج بالا شعر میں کون سی صنعت آئی ہے ؟

حسن تحلیل
مراۃ النظیر
صنعت ابہام
صنعت تجنیس
✅ The correct answer is a. حسن تحلیل.