3752. Q. مجید امجد کی نظم آٹو گرام کا موضوع کیا ہے ؟

فضل محمود
وقار یونس
عبدالقادر
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. فضل محمود.

3754. Q. مدعا عنقا ہے اپنے عالم تقریر کا —— کس کا مصرع ہے ؟

حالی کا
غالب کا
شبلی نعمانی کا
فیض کا
✅ The correct answer is b. غالب کا.

3755. Q. عنقا ہونا سے کیا مراد ہے ؟

نایاب ہونا
ادنی ہونا
غریب ہونا
مالدار ہونا
✅ The correct answer is a. نایاب ہونا.

3756. Q. سراج منیر کا تعلق کس تحریک سے ہے ؟

ترقی پسند تحریک
اسلامی ادبی تحریک
صوفیانہ تحریک
کوئی نہیں
✅ The correct answer is b. اسلامی ادبی تحریک.

3757. Q. تذکرہ ریاض الفصحا کس کی کتاب ہے ؟

غلام ہمدانی مصحفی
نجیبہ عارف
مظفر وارثی
سر سید احمد خان
✅ The correct answer is a. غلام ہمدانی مصحفی.

3758. Q. شعر میں الفاظ کی ضگہ تبدیل کرنے سے ناگوار لگے تو اسے کیا کہتے ہیں ؟

عامیانہ
رکیک
متنازعہ
کوئی نہیں
✅ The correct answer is b. رکیک.

3759. Q. زبانوں کا سب سے بڑا گروہ کون سا ہے ؟

ہند یورپی
ہندی گروہ
پنجابی گروہ
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. ہند یورپی.

3760. Q. مسجد قرطبہ نظم کس کتاب میں ہے ؟

بانگ درا
بال جبریل
پیام مشرق
اسرار خودی
✅ The correct answer is b. بال جبریل.