Q. شبلی نعمانی نے مدلل مداحی کس کتاب کو کہا ؟

رود کوثر کو
روح اقبال کو
حیات جاوید کو
کوئی نہیں
✅ The correct answer is c. حیات جاوید کو.

Q. گوتم نیلمبر ، چمپا ، ہری شنکر قراۃالعین کے کس ناول کے کردار ہیں ؟

آگ کا دریا
رات کی چاندنی
کھییل
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. آگ کا دریا.

Q. تحسین و تردید کس کی کتاب ہے ؟

فتح محمد ملک
ڈاکٹر جمیل جالبی
مظفر وارثی
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. فتح محمد ملک.

Q. پوئیٹک کا ترجمہ بوطیقا کے نام سے کس نے کیا تھا ؟

مظفر وارثیی
ڈاکٹر جمیل جالبی
سر سید احمد خان
کوئی نہیں
✅ The correct answer is b. ڈاکٹر جمیل جالبی.

Q. کس کو تاریخ گوئی پر مہارت تھی ؟

مومن خان مومن
غلام عباس
پریم چند
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. مومن خان مومن.

Q. مکاتیب اقبال کے مرتب کون ہیں ؟

مظفر وارثیی
سید مظفر حسین برفی
جمیل احمد
کوئی نہیں
✅ The correct answer is b. سید مظفر حسین برفی.

Q. تہزیب الاخلاق رسالے کے مقا بلے میں کون سا رسالہ نکلا تھا ؟

امداد الاآفاق
امداد
روہی
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. امداد الاآفاق.