Q. نہیں آتی یاد ان کی مہینوں نہیں آتی مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں درج بالا شعر کی بحر کون سی ہے؟

بحر رمل
بحر ہزج مثمن سالم
دونوں
کوئی نہیں
✅ The correct answer is b. بحر ہزج مثمن سالم.

Q. نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی —————— مگر جب یاد آتے ہیں ۔

تو اکثر یاد آتے ہیں
کبھی کبھی یاد آتے ہیں
ہمیشہ یاد آتے ہیں
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. تو اکثر یاد آتے ہیں.

Q. خاکہ نگری ، خاکہ زنی ، خاکہ مستی کے مصنف کا نام کیا ہے ؟

ڈاکٹر نجیبہ عارف
ڈاکٹر جمیل جالبی
ڈاکٹر اشفاق احمد ورک
کوئی نہیں
✅ The correct answer is c. ڈاکٹر اشفاق احمد ورک.

Q. انار کلی ناول کس کا ہے ؟

مرزا حامد بیگ
سر سید احمد
فیض احمد فیض
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. مرزا حامد بیگ.

Q. درست جملہ کون سا ہے ؟

فریقین نے صلح کر لی
فریقین کی صلح ہو گئی
دونوں
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. فریقین نے صلح کر لی.

Q. پیاسی جو تھی سپاہ خدا تین رات کی ساحل سے سر پٹکتی رہی موجیں فرات کی میر انیس کے درج بالا شعر میں کون سی صنعت آئی ہے ؟

حسن تحلیل
مراۃ النظیر
صنعت ابہام
صنعت تجنیس
✅ The correct answer is a. حسن تحلیل.