142. Q. پیاسی جو تھی سپاہ خدا تین رات کی ساحل سے سر پٹکتی رہی موجیں فرات کی میر انیس کے درج بالا شعر میں کون سی صنعت آئی ہے ؟ September 22, 2026 by Admin حسن تحلیل مراۃ النظیر صنعت ابہام صنعت تجنیس ✅ The correct answer is a. حسن تحلیل.