Q. مجید امجد کی نظم آٹو گرام کا موضوع کیا ہے ؟

فضل محمود
وقار یونس
عبدالقادر
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. فضل محمود.

Q. زمانی اعتبار سے کون سب سے اولیت پے ہیں ؟

اکبر الہ آبادی
فیض احمد فیض
بہادر شاہ ظفر
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. اکبر الہ آبادی.

Q. مرد ابریشم بانو قدسیہ نے کس کے متعلق لکھی تھی ؟

سر سید
قدرت اللہ شہاب
غلام عباس
کوئی نہیں
✅ The correct answer is b. قدرت اللہ شہاب.

Q. مدعا عنقا ہے اپنے عالم تقریر کا —— کس کا مصرع ہے ؟

حالی کا
غالب کا
شبلی نعمانی کا
فیض کا
✅ The correct answer is b. غالب کا.

Q. قارونا ملنا سے کیا مراد ہے؟

گہرا ربط ہونا
دشمنی ہونا
ہلکا پھلکا تعلق ہونا
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. گہرا ربط ہونا.

Q. پاکستان میں اردو کو سرکاری زبان کا درجہ کس نے دیا ؟

گورنمنٹ آف پاکستان نے
گورنمنٹ آف پنجاب نے
گورنمنٹ آف سندھ نے
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. گورنمنٹ آف پاکستان نے.

Q. سراج منیر کا تعلق کس تحریک سے ہے ؟

ترقی پسند تحریک
اسلامی ادبی تحریک
صوفیانہ تحریک
کوئی نہیں
✅ The correct answer is b. اسلامی ادبی تحریک.