Q. اداس نسلیں کی اشاعت کب ہوئی ؟ September 22, 2026 by Admin 1965 1964 1963 1962 ✅ The correct answer is c. 1963.
Q. تذکرہ ریاض الفصحا کس کی کتاب ہے ؟ September 22, 2026 by Admin غلام ہمدانی مصحفی نجیبہ عارف مظفر وارثی سر سید احمد خان ✅ The correct answer is a. غلام ہمدانی مصحفی.
Q. اردو کی پہلی باقاعدہ تمثیلی کتاب کون سی ہے ؟ September 22, 2026 by Admin باغ و بہار سب رس علم الاقتصا د کوئی نہیں ✅ The correct answer is b. سب رس.
Q. شعر میں الفاظ کی ضگہ تبدیل کرنے سے ناگوار لگے تو اسے کیا کہتے ہیں ؟ September 22, 2026 by Admin عامیانہ رکیک متنازعہ کوئی نہیں ✅ The correct answer is b. رکیک.
Q. اقبال کی پہلی تصنیف کون سی ہے ؟ September 22, 2026 by Admin علم الاقتصاد اسرار خودی پیام مشرق بانگ درا ✅ The correct answer is a. علم الاقتصاد.
Q. زبانوں کا سب سے بڑا گروہ کون سا ہے ؟ September 22, 2026 by Admin ہند یورپی ہندی گروہ پنجابی گروہ کوئی نہیں ✅ The correct answer is a. ہند یورپی.
Q. شاعر کشمیر کس کا لقب ہے؟ September 22, 2026 by Admin محمد دین فوق مرزا قتیل راشد الخیری کوئی نہیں ✅ The correct answer is a. محمد دین فوق.
Q. مسجد قرطبہ نظم کس کتاب میں ہے ؟ September 22, 2026 by Admin بانگ درا بال جبریل پیام مشرق اسرار خودی ✅ The correct answer is b. بال جبریل.
Q. اردو میں اصول و تحقیق کے مصنف کا نام کیا ہے ؟ September 22, 2026 by Admin سید اشرف ایم سلطانہ بخش نجیبہ عارف کوئی نہیں ✅ The correct answer is b. ایم سلطانہ بخش.
Q. تسوید سے کیا مراد ہے ؟ September 22, 2026 by Admin خط لکھنا مسودہ لکھنا کتاب لکھنا کوئی نہیں ✅ The correct answer is b. مسودہ لکھنا.