3735. Q. سودا کی مخمس ویرانی جہاںآباد کی صنف کیا ہے ؟

شہر آشوب
مثنوی
قصیدہ
مرثیہ
✅ The correct answer is a. شہر آشوب.

3736. Q. غزل اردو شاعری کی آبرو ہے ۔ یہ مصرع کس کا ہے ؟

رشید احمد صدیقی کا
مظفر وارثی کا
ڈاکٹر اشفاق احمد ورک کا
کسی کا نیہں
✅ The correct answer is a. رشید احمد صدیقی کا.

3738. Q. ہم سخن فہم ہیں غالب کے طرف دار نہیں غالب کا یہ مقطع لیا گیا ؟

سہرا خوش بخت
چراغ دیر
غالب نامہ
کسی سے نہیں
✅ The correct answer is a. سہرا خوش بخت.

3740. Q. فرانز فینن کی کتاب the wretched of the earth کا ترجمہ افتاد گان کے نام سے کس نے کیا ؟

ڈاکٹر نجیبہ عارف
ڈاکٹر جمیل جالبی
ڈاکٹر اشفاق احمد ورک
ڈاکٹر سجاد باقر رضوی
✅ The correct answer is d. ڈاکٹر سجاد باقر رضوی.