3721. Q. اصلاح زبان کے حوالے سے کون مشہور ہیں ؟

غالب
حالی
امام بخش ناسخ
کوئی نہیں
✅ The correct answer is c. امام بخش ناسخ.

3724. Q. عرب کا چاند کس کی کتاب ہے ؟

غلام عباس کی
ڈاکٹر جمیل جالبی کی
سوامی لکشمن پرشاد کی
کسی کی نہیں
✅ The correct answer is c. سوامی لکشمن پرشاد کی.

3727. Q. شاعر کی مختصر سوانح اور اس کے کلام کا ذکر کیا کہلاتا ہے ؟

تذکرہ
قصیدہ
مرثیہ
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. تذکرہ.

3729. Q. کون سا فکر لسانی ملاوٹوں کے خلاف آواز اٹھاتا ہے ؟

ہیئیتی تنقید
لسانی تنقید
اخلاقی تنقید
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. ہیئیتی تنقید.