52. Q. آخری سواریاں کے مصنف کا نام کیا ہے؟

نجیبہ عارف
ڈاکٹر جمیل جالبی
سید اشرف
کوئی نہیں
✅ The correct answer is c. سید اشرف.

53. Q. کشتی مسکین و جان پاک و دیوار یتیم — علم موسی بھی ہے تیرے سامنے حیرت فروش درج بالا شعر میں تلمیحات کتنی بار آئی ہیں ؟

ایک
دو
تین
چار
✅ The correct answer is c. تین.

55. Q. مرزا سلامت ولی دبیر کا بیٹا جو شاعر تھا ؟

مرزا جعفر اوج
مرزا قتیل
مرزا دبیر
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. مرزا جعفر اوج.

56. Q. غالب نے سب سے زیادہ خط کس کو لکھے تھے ؟

منشی مرزا ہرگوپال کو
حالی کو
سر سید احمد خان کو
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. منشی مرزا ہرگوپال کو.

57. Q. ابراہیم نامہ کس نے لکھا تھا ؟

عبدل دہلوی
قلی قطب شا ہ
عادل دہلوی
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. عبدل دہلوی.

58. Q. الطاف فاطمہ کی تحریر چلتا مسافر کا موضوع کیا ہے ؟

سقوط ڈھاکہ
سقو ط ہند
سقوط بر صغیر
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. سقوط ڈھاکہ.

59. Q. قبالہ لکھوانا سے کیا مراد ہے ؟

مکان یا جائیداد نام کروانا
مکان بیچنا
جگہ بیچنا
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. مکان یا جائیداد نام کروانا.