61. Q. اکادمی ادبیات پاکستان کی پہلی خاتون چیئرمین کون ہیں ؟ September 22, 2026 by Admin ڈاکٹر نجیبہ عارف شمع خالد فہمیدہ ریاض کوئی نہیں ✅ The correct answer is a. ڈاکٹر نجیبہ عارف.
62. Q. درست املا کون سی ہے ؟ September 22, 2026 by Admin توتا طوتا ٹوتا کوئی نہیں ✅ The correct answer is a. توتا.
63. Q. فیض کو لینن ایوارڈ کب ملا ؟ September 22, 2026 by Admin 1960 1961 1962 1963 ✅ The correct answer is c. 1962.
64. Q. رسالہ نقوش کے مدیر کون ہیں ؟ September 22, 2026 by Admin محمد طفیل ڈاکٹر جمیل جالبی شبلی نعمانی کوئی نہیں ✅ The correct answer is a. محمد طفیل.
65. Q. شبلی نعمانی نے مدلل مداحی کس کتاب کو کہا ؟ September 22, 2026 by Admin رود کوثر کو روح اقبال کو حیات جاوید کو کوئی نہیں ✅ The correct answer is c. حیات جاوید کو.
66. Q. گوتم نیلمبر ، چمپا ، ہری شنکر قراۃالعین کے کس ناول کے کردار ہیں ؟ September 22, 2026 by Admin آگ کا دریا رات کی چاندنی کھییل کوئی نہیں ✅ The correct answer is a. آگ کا دریا.
67. Q. تحسین و تردید کس کی کتاب ہے ؟ September 22, 2026 by Admin فتح محمد ملک ڈاکٹر جمیل جالبی مظفر وارثی کوئی نہیں ✅ The correct answer is a. فتح محمد ملک.
68. Q. پوئیٹک کا ترجمہ بوطیقا کے نام سے کس نے کیا تھا ؟ September 22, 2026 by Admin مظفر وارثیی ڈاکٹر جمیل جالبی سر سید احمد خان کوئی نہیں ✅ The correct answer is b. ڈاکٹر جمیل جالبی.
69. Q. کس کو تاریخ گوئی پر مہارت تھی ؟ September 22, 2026 by Admin مومن خان مومن غلام عباس پریم چند کوئی نہیں ✅ The correct answer is a. مومن خان مومن.
70. Q. شمالی ہند میں صوفیا کرام نے تبلیغ کا ذریعہ بنایا ؟ September 22, 2026 by Admin اردو ہندی فارسی پنجابی ✅ The correct answer is b. ہندی.