71. Q. مکاتیب اقبال کے مرتب کون ہیں ؟

مظفر وارثیی
سید مظفر حسین برفی
جمیل احمد
کوئی نہیں
✅ The correct answer is b. سید مظفر حسین برفی.

74. Q. تہزیب الاخلاق رسالے کے مقا بلے میں کون سا رسالہ نکلا تھا ؟

امداد الاآفاق
امداد
روہی
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. امداد الاآفاق.

76. Q. نہیں آتی یاد ان کی مہینوں نہیں آتی مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں درج بالا شعر کی بحر کون سی ہے؟

بحر رمل
بحر ہزج مثمن سالم
دونوں
کوئی نہیں
✅ The correct answer is b. بحر ہزج مثمن سالم.

77. Q. نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی —————— مگر جب یاد آتے ہیں ۔

تو اکثر یاد آتے ہیں
کبھی کبھی یاد آتے ہیں
ہمیشہ یاد آتے ہیں
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. تو اکثر یاد آتے ہیں.