42. Q. کشتی مسکین و جان پاک و دیوار یتیم — علم موسی بھی ہے تیرے سامنے حیرت فروش درج بالا شعر میں تلمیحات کتنی بار آئی ہیں ؟

ایک
دو
تین
چار
✅ The correct answer is c. تین.

44. Q. غالب نے سب سے زیادہ خط کس کو لکھے تھے ؟

منشی مرزا ہرگوپال کو
حالی کو
سر سید احمد خان کو
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. منشی مرزا ہرگوپال کو.

45. Q. ابراہیم نامہ کس نے لکھا تھا ؟

عبدل دہلوی
قلی قطب شا ہ
عادل دہلوی
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. عبدل دہلوی.

46. Q. قبالہ لکھوانا سے کیا مراد ہے ؟

مکان یا جائیداد نام کروانا
مکان بیچنا
جگہ بیچنا
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. مکان یا جائیداد نام کروانا.