21. Q. ہم سخن فہم ہیں غالب کے طرف دار نہیں غالب کا یہ مقطع لیا گیا ؟

سہرا خوش بخت
چراغ دیر
غالب نامہ
کسی سے نہیں
✅ The correct answer is a. سہرا خوش بخت.

22. Q. فرانز فینن کی کتاب the wretched of the earth کا ترجمہ افتاد گان کے نام سے کس نے کیا ؟

ڈاکٹر نجیبہ عارف
ڈاکٹر جمیل جالبی
ڈاکٹر اشفاق احمد ورک
ڈاکٹر سجاد باقر رضوی
✅ The correct answer is d. ڈاکٹر سجاد باقر رضوی.

23. Q. عزیز احمد نے ارسطو کی پوئیٹک کا ترجمہ کس نام سے کیا ؟

فن شاعری
فن تحقیق
فن قواعد
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. فن شاعری.

26. Q. خاکہ نگری ، خاکہ زنی ، خاکہ مستی کے مصنف کا نام کیا ہے ؟

ڈاکٹر نجیبہ عارف
ڈاکٹر جمیل جالبی
ڈاکٹر اشفاق احمد ورک
کوئی نہیں
✅ The correct answer is c. ڈاکٹر اشفاق احمد ورک.

27. Q. انار کلی ناول کس کا ہے ؟

مرزا حامد بیگ
سر سید احمد
فیض احمد فیض
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. مرزا حامد بیگ.

28. Q. آگ کا دریا کی تاریخ کتنے سال پرانی ہے؟

دو سال
اڑھائی سال
تین سال
چار سال
✅ The correct answer is b. اڑھائی سال.

29. Q. درست جملہ کون سا ہے ؟

فریقین نے صلح کر لی
فریقین کی صلح ہو گئی
دونوں
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. فریقین نے صلح کر لی.

30. Q. پیاسی جو تھی سپاہ خدا تین رات کی ساحل سے سر پٹکتی رہی موجیں فرات کی میر انیس کے درج بالا شعر میں کون سی صنعت آئی ہے ؟

حسن تحلیل
مراۃ النظیر
صنعت ابہام
صنعت تجنیس
✅ The correct answer is a. حسن تحلیل.