12. Q. عرب کا چاند کس کی کتاب ہے ؟

غلام عباس کی
ڈاکٹر جمیل جالبی کی
سوامی لکشمن پرشاد کی
کسی کی نہیں
✅ The correct answer is c. سوامی لکشمن پرشاد کی.

14. Q. شاعر کی مختصر سوانح اور اس کے کلام کا ذکر کیا کہلاتا ہے ؟

تذکرہ
قصیدہ
مرثیہ
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. تذکرہ.

15. Q. کون سا فکر لسانی ملاوٹوں کے خلاف آواز اٹھاتا ہے ؟

ہیئیتی تنقید
لسانی تنقید
اخلاقی تنقید
کوئی نہیں
✅ The correct answer is a. ہیئیتی تنقید.

20. Q. غزل اردو شاعری کی آبرو ہے ۔ یہ مصرع کس کا ہے ؟

رشید احمد صدیقی کا
مظفر وارثی کا
ڈاکٹر اشفاق احمد ورک کا
کسی کا نیہں
✅ The correct answer is a. رشید احمد صدیقی کا.