میرا باپ بھی کافر ہے اور تم بھی کافر ہو۔اس لئے میں تم دونوں سے اچھا ہوں۔ یہ الفاظ کس صحابی کے تھے _________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت ہشامؓ بن عاص B. حضرت اُسیدؓ بن حضیر C. حضرت زیدؓ بن حارثہ D. حضرت حاطبؓ بن عمرو ✅ The correct answer is option حضرت اُسیدؓ بن حضیر.
اسمائے حسنیٰ کسے کہا جاتا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. اللہ تعالیٰ کے ناموں کو B. الہامی کتب کے ناموں C. پیغمبروں کے ناموں کو D. نبیاء کرام کے ناموں کو ✅ The correct answer is option اللہ تعالیٰ کے ناموں کو.
نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی علیہ السلام کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت لوط علیہ السلام B. حضرت صالح علية السلام C. حضرت سليمان عليه السلام D. حضرت محمد صلی علیہ وسلم ✅ The correct answer is option حضرت لوط علیہ السلام.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی برات کے لیے سورة النور کی کتنی آیات نازل ہوئیں ؟ October 9, 2025 by Admin A. چالیس آیات B. پچیس آیات C. سترہ آیات D. ان میں سے کوئی نہیں ✅ The correct answer is option سترہ آیات.
اسکواش کے گیند کا وزن کتنا ہوتا ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. 13 اونس B. 122 اونس C. 15 اونس D. 1 اونس ✅ The correct answer is option 1 اونس.
غزوہ بدر کس ہجری میں لڑی گئی؟ October 9, 2025 by Admin A. 2 B. 3 C. 4 D. 5 ✅ The correct answer is option 2.
امہات المومنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا کون سی غزوہ میں گرفتار ہوئی ؟ October 9, 2025 by Admin A. غزوہ خیبر B. غزوہ مصطلق C. غزوہ حنین D. غزوہ موتہ ✅ The correct answer is option غزوہ مصطلق.
دریائے پارانا کہاں واقع ہے؟ October 9, 2025 by Admin A. افریقہ B. ایشیا C. جنوبی امریکہ D. شمالی امریکہ ✅ The correct answer is option جنوبی امریکہ.
غزوہ خندق میں خندق کھودنے کا کام کس طرح ہوا ________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. ہر 5 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ B. ہر 10 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ C. ہر 15 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ D. ہر 5 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ ✅ The correct answer is option ہر 10 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ.
امیر المومنین حضرت علی رضی اللہ علہ عنہ کی پیدائش کون سے دن ہوئی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. پیر کے دن B. بدھ کے دن C. جمعرات کے دن D. جمعہ کے دن ✅ The correct answer is option جمعہ کے دن .