بتائیے کس نبی علیہ السلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ___________؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت آدم عليه السلام B. حضرت ابراہیم عليه السلام C. حضرت موسى عليه السلام D. حضرت اسماعیل عليه السلام ✅ The correct answer is option حضرت موسى عليه السلام.
حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا ؟ October 9, 2025 by Admin A. عمرو بن جرموز B. اسود بن شہاب C. امیہ بن خلف D. ابن ملجم ✅ The correct answer is option عمرو بن جرموز.
ہندوستان پر مغلیہ خاندان کے کتنے بادشاہوں نے حکومت کی؟ October 9, 2025 by Admin A. 15 B. 10 C. 21 D. 17 ✅ The correct answer is option 17.
امہات المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ B. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ C. حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ.
حضرت ابو قتادہؓ حارث کا لقب کیا تھا __________؟ October 9, 2025 by Admin A. فارسِ رسول B. بر C. طیار D. زاہد ✅ The correct answer is option فارسِ رسول.
انسانی سر میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟ October 9, 2025 by Admin A. 3 B. 8 C. 13 D. 17 ✅ The correct answer is option 8.
حضرت عبداللّٰلہ بن عباس ؓ کی وفات کی خبر سن کر کس صحابیؓ نے یہ فرمایا، آج اس شخصیت کا انتقال ہو گیا جس کے علم کے مشرق سے لے کر مغرب تک کے لوگ محتاج تھے _________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ B. حضرت رافع بن عمیرہ طائی رضی اللہ تعالیٰ عنہ C. حضرت رافع بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ D. حضرت رافع بن المعلى رضی اللہ تعالیٰ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ.
محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“ October 9, 2025 by Admin A. حضرت سیدناحبیب بن مظاہراسدی رضی اللہ عنہ B. حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ C. حضرت سیدناعبداللہ بن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ D. حضرت سیدنانافع بن ہلال بن حجاج رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ.
حضرت جبرائیل علیہ السلام نے حضرت آدم علیہ السلام کو کتنے دانے گندم کے دئیے ؟ October 9, 2025 by Admin A. سات سو دانے گندم کے B. پانچ سو دانے گندم کے C. سات دانے گندم کے D. سات لاکھ دانے گندم کے ✅ The correct answer is option سات دانے گندم کے.
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کی والدہ کا نام بتائیں؟ October 9, 2025 by Admin A. سلمیٰ بنت سلمہ B. رعد بنت جحدم C. ہندہ D. نعمٰی ✅ The correct answer is option رعد بنت جحدم.