حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کو چلتا پھرتا شہید کہا ہے ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت زبیر رضی اللہ عنہ B. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ C. حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ.
حضور ؐ نے حجتہ الوادع کے موقع پر کتنے خطبات دئیے؟ October 9, 2025 by Admin A. سات خطبات B. پانچ خطبات C. چار خطبات D. تین خطبات ✅ The correct answer is option تین خطبات.
قرآن مجید کی دلہن کس سورۃ کو کہتے ہیں؟ October 9, 2025 by Admin A. سورۃ یسین۔ B. سورۃ البقرہ۔ C. سورۃ الرحمن۔ D. سورۃ النمل۔ ✅ The correct answer is option سورۃ الرحمن۔.
حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ نے انتقال سے پہلے اپنے مال میں سے کتنا مال الللہ کی رہ میں خرچ کرنے کی وصیت کی تھی ___________ ؟ October 9, 2025 by Admin A. تیس ہزار دینار B. چالیس ہزار دینار C. پچاس ہرار دینار D. ایک لاکھ دینار ✅ The correct answer is option پچاس ہرار دینار.
یہودیوں نےعیسی علیہ السلام کے قتل کا منصوبہ بنا کر کس شخص کو بھیجا تھا ؟ October 9, 2025 by Admin A. ططیانوس B. عوف بن صبرہ C. یہوداہ نامی D. ان میں سے کوئی بھی نہیں ✅ The correct answer is option ططیانوس.
حضرت ایوب ؑ کو بیماری سے شفاء کے بعد اللّٰلہ تعالٰی نے کتنی اولادیں (بیٹے) عطا فرمائے _______؟ October 9, 2025 by Admin A. پانچ B. پندرہ C. پچیس D. چھبیس ✅ The correct answer is option چھبیس.
ابن کثیر کے مطابق کشتی نوح، بیت اللہ شریف کا طواف کتنے دنوں تک کرتی رہی ؟ October 9, 2025 by Admin A. تیس دنوں تک B. چالیس دنوں تک C. ستر دنوں تک D. اسی دنوں تک ✅ The correct answer is option چالیس دنوں تک.
کوٹری ڈیم کب تعمیر ہوا تھا؟ October 9, 2025 by Admin A. 1950 B. 1955 C. 1960 D. 1975 ✅ The correct answer is option 1955.
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت مدینہ سے پہلے انصار کی امامت کون کرتے تھے ؟ October 9, 2025 by Admin A. حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ B. حضرت سالم رضی اللہ عنہ C. حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ D. حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ ✅ The correct answer is option حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ.
عرب کا مشہور شہر خیبر جزیرہ نما عرب کے کس علاقہ میں واقع ہے ؟ October 9, 2025 by Admin A. یمامہ B. حجاز C. نجد D. یمن ✅ The correct answer is option حجاز.